Free entry to SPL matches, just bring a copy of CNIC with you and enjoy the matches.
- admin
- February 1, 2024
- Latest News
- 0 Comments
سندھ پریمئیر لیگ کے تمام میچز میں اب ہے فری انٹری، اپنے ہمراہ صرف اپنے قومی شناختی کارڈ کی کاپی لازمی ساتھ رکھئے اور میچز انجوائے کیجئیے۔

